نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اڑی سیکٹر میں فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد روس نے پاکستان کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر کے اڑی سیکٹر میں فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد روس نے پاکستان کو بڑا دھچکا دیا ہے۔
ہندوستان کی حمایت کرتے ہوئے اس نے پاکستان کے ساتھ مشت ...
اڑی سیکٹر میں ہوئے حملے میں ہندوستان کے 18 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے اور ہندوستان نے براہ راست پاکستان پر اس کا الزام عائد کیا تھا۔ ایسے میں پاکستان کے حوالے سے ہندوستان کے وزیر اعظم کی پاکستان پالیسی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
مئی کے مہینے میں کئے گئے Pew ریسرچ سینٹر کے ایک سروے میں ہندوستا ...
اڑی میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں تقریبا پانچ گھنٹے تک جاری رہیں۔
ہندوستانی فوج کے شمالی کمان کے ترجمان کے مطابق اتوار کو ہوئے حملے میں 17 فوجی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ ایک زخمی فوجی زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک چل بسا۔
پاکستانی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل راحیل ش ...
اڑی سیکٹر کے خود کش حملے میں پاکستان کو ملوث قرار دینے کی ہندوستان کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ اپنی اخلاقی ذمہ داریاں سمجھتے ہوئے کارروائی کی ہے اور میں نے علاقے کے امن، استحکام اور خوشحالی کے لئے ہمیشہ پڑوسی ممالک سے مذاکرات کئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر ...
اڑی سیکٹر کے فوجی کیمپ پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے سلسلے میں ٹھوس ثبوت جمع کریں اور مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ثبوتوں کی بنیاد پر پاکستان کو سفارتی سطح پر الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
نئی دہلی میں نریندر مودی نے اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں ہندوستا بری فوج کے سربراہ اور ...
اڑی سیکٹر میں فوج کے ہیڈ کوارٹر پر اتوار کو علیحدگی پسند چھاپہ ماروں کے حملے کے بعد پاکستان کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ در اندازی کا واقعہ اڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب منگل کی دوپہر بعد پیش آیا جس پر ہندوستانی فوج نے جوابی کاروائی کی۔
اڑی سیکٹر میں دراندازی کی یہ کوشش دو الگ ...
اڑی سیکٹر کی فوجی چھاؤنی پر حملے کے فورا بعد ہندوستان کا پاکستان پر الزام لگانا درست نہیں۔ الوقت - پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اڑی سیکٹر کی فوجی چھاؤنی پر حملے کے فورا بعد ہندوستان کا پاکستان پر الزام لگانا درست نہیں جبکہ ہندوستان کو الزام لگانے سے پہلے خود کو بھی دیکھنا چاہئے۔
لند ...
اڑی سیکٹر میں دہشت گردوں نے 18 ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کر دیا لیکن ہندوستان اس حملے کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے کے بعد پورے ملک میں غم وغصے کی لہر پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن آئے گا جب پاکستانی عوام خود دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے اپنی ہی حکومت کے خلاف ہوجائیں گے۔
...
اڑی حملے کے بعد پاکستان پر دباؤ کی حکمت عملی جاری رکھتے ہوئے منگل کو ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمشنر کو دوبارہ طلب کیا۔ الوقت - اڑی حملے کے بعد پاکستان پر دباؤ کی حکمت عملی جاری رکھتے ہوئے منگل کو ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمشنر کو دوبارہ طلب کیا۔
ہندوستان نے کہا ہے کہ اس نے سرحد پار سے اڑی سیکٹر پ ...
اڑی سیکٹر میں ہندوستانی فوج کی چھاؤنی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 18 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ واقعے کے فورا بعد ہندوستان نے پاکستان پر واقعے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تاہم پاکستان نے ہندوستان کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔
پاکستان کا کہنا تھا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹ ...